مسجد جعفریہ ڈھوک رتہ میں  نماز عید صبح آٹھ بجے ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسجد جعفریہ ڈھوک رتہ میں نماز عید الفطر انشااللہ صبح آٹھ بجے مولانا علی اکبر کاظمی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن