سٹیل سیکٹر میں استعمال بجلی یونٹس کے مطابق فکس سیلز ٹیکس لگایا جائے:میاں احمد حسن

لاہور(کامرس رپورٹر)سٹیل سیکٹر نے سیلز ٹیکس وصولی میں اضافہ کے لیے تجاویز پیش کردیں۔پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے وزارت خزانہ کو سٹیل سیکٹر  میں بجلی کے استعمال شدہ یونٹس کے مطابق فکس سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز دی ھے، جس سے نہ صرف  کلیکشن میں بے پناہ اضافہ ممکن ھے بلکہ بجلی اور ٹیکس چور فرنسوں کی بھی نشاہدہی ہو جائے گی۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں احمد حسن نے مطالبہ کیا کہ حکومت سکریپ ڈیلروں کو ٹیکس نیٹ میں لائے تاکہ سٹیل کی صنعت میں فلائنگ انوائسز کا تدارک ہوسکے۔

ای پیپر دی نیشن