لاہور (خبر نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحمن کی خدمات سپریم کورٹ کے سپرد،ہائیکورٹ، بیرون ملک جانے والوں کے نام پی این آئی لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف درخواست ری لسٹ، عید کے بعد ہوگی ،افغان مہاجرین کی ملک بدری کیخلاف درخواست عدالت نے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیدی ،عیدالفطر، لاہور ہائیکورٹ میں آج سے دو اپریل تک 5 چھٹیاں ،لاہور ہائیکورٹ، پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست 16 اپریل کو مقرر ،جعلی مچلکے جمع کرانے پر پولیس کانسٹیبل یاسین کیخلاف مقدمہ، قتل کے مجرم اللہ دتہ کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔