لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے مینار پاکستان پر 22 مارچ کو جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر آج ڈپٹی کمشنر لاہور کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور نے جواب جمع کیوں نہیں کرایا؟ ۔