2منشیات فروش گرفتار‘چرس ‘آئس برآمد

لاہور(نامہ نگار)چوکی نیاز بیگ پولیس نے منشیات فروش فیصل کو گلشن ٹاؤن سے جبکہ اورمنشیات فروش ارشد کو ٹھوکر سے گرفتار کرلیا ہے۔ملزم فیصل سے 1460 گرام چرس جبکہ ملزم ارشد سے 260 گرام آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن