قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ شاہدرہ پولیس نے کارروائی کے دوران چند روز قبل شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزم شعیب کو گرفتار کر کے انویسٹی گیش ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن