ٹریفک حادثہ میں جاں بحق  عماد کی بیوہ انصاف کی طلبگار

لاہور(نامہ نگار) 15 مئی کو لاہور کی شامی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہونے والے عماد حسین کی بیوہ اور اڑھائی سالہ بچہ سید زاویار نقوی کو تاحال انصاف نہ مل سکا۔ پولیس اسٹیشن کینٹ تھانہ سرور روڈ لاہور میں ایف آئی آر کے 6 دن گزرنے کے باوجود بااثر ملزمہ کی گرفتاری معمہ بنی ہوئی ہے، پولیس تھانہ کینٹ لاہورتاحال ناکام ہے۔مقتول عماد حسین کی بیوہ شہزادی زارہ نے وزیراعظم ، فیلڈمارشل عاصم منیر اور وزیراعلیٰ سے معاملہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ اور انصاف کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن