قومی احتساب بیورو لوگوں کے معاملات طے کرنے اور وصولیوں کا ادارہ نہیں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کوئی ایگزیکیوٹنگ ایجنسی نہیں ہے جو لوگوں کے معاملات طے کریں اور ان کے لئے وصولیاں کریں۔ چیف جسٹس اور جسٹس اکرام اللہ خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے یہ ریمارکس ایڈووکیٹ شمائل احمد بٹ کی وساطت سے سٹیل ملز مالکان سے پیسکوکی واجب الادا رقم کی ریکوری کے خلاف دائر رٹ درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے جاری کئے۔
چیف جسٹس پشاور

ای پیپر دی نیشن