اعجاز بٹ کی جانب سے  پریس کلب کلرسیداں کے عہدیداروں کے اعزاز میںافطار ڈنر 

 کلرسیداں (نامہ نگار)پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ نے پریس کلب کلرسیداں کے عہدیداروں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر دیا جس میں پریس کلب کے عہدیداران شیخ قمراسلام،پرویز اقبال،اکرام الحق قریشی،راجہ محمد سعید،جاوید اقبال،حافظ کامران حشر،چوہدری جواد مجید،حسن بھٹی،ندیم الفت پیپلز پارٹی کے رہنماوں نصیر اختر بھٹی،نوید مغل،حاجی شوکت علی،ماسٹر محمد غالب،اظہر محمود بھٹی،عاطف اعجاز،راجہ ظفراقبال،فیصل اعجاز،دانش اعجاز،وسیم اعجاز،الطاف کیانی اور دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن