سیدعاصم منیر کو  فیلڈمارشل بننے پرمبارکباد

کاہنہ ،فیروزوالہ(نامہ نگار)  رکن پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول ، رانا طاہر اقبال اور سادات کونسل پاکستان نے سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔صدر سادات کونسل پاکستان سید پیر عرفان شاہ المعروف نانگا مست نے کہا  سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔

ای پیپر دی نیشن