کالج آف آپتھلمالوجی سائنسزکو  قرنیہ پیوند کاری کی اجازت ملی گئی 

لاہور(نیوز رپورٹر)کالج آف آپتھلمالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز اب قرنیہ کی پیوند کاری کی سرجری مریضوں کیلئے شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔ اس کامیابی کا سہرا پروفیسر ڈاکٹر محمد معین کے انتھک کوشش کو جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن