محکمہ خزانہ نے5ہسپتالوں کو تنخواہوں آپریشنل اخراجات کیلئے بجٹ جاری کردیا 

لاہور( این این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے 5اہم ہسپتالوں کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے بجٹ جاری کردیا ۔لیڈی ایچی سن ہسپتال کو 15 کروڑ 30 لاکھ روپے ،لیڈی ولنگڈن ہسپتال کو 22 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بجٹ فراہم کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن