کراچی کنگز پلے آف مرحلہ میں  اچھا پرفارم کریگی : روی بوپارہ  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ روی بوپارا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف آخری لیگ میچ میں شکست کے باوجود پلے آف میں ٹیم کی واپسی اور اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پرامید ہیں ۔انہوںنے کہا کہ یہ ہمارا بہترین دن نہیں تھا لیکن اس نے ہمارے اعتماد کو متزلزل نہیں کیا۔ یہ ٹیم مضبوط یونٹ ہے، ہم ایک ساتھ اچھے لمحات سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور ہم مشکل وقت میں ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن