گلگت بلتستان اسمبلی میں ہنگامہ‘ حکومتی رکن فضل رحیم کی اپوزیشن رہنما نواز خان کو چپل مارنے کی کوشش

گلگت (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان اسمبلی میں شدید ہنگامی آرائی ہوئی۔ حکومتی رکن فضل رحیم نے اپوزیشن رہنما نواز خان کو چپل مارنے کی کوشش کی۔

ای پیپر دی نیشن