سکاٹش اوپنر جارج منسے  نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)جارح مزاج بیٹر جارج منسے نے پاکستان سپر لیگ 10 کیلئے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا، انھوں نے اپنے لیے اسے بہترین موقع قرار دیا۔سکاٹش اوپنر نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں کراچی کنگز کیلئے پی ایس ایل میں کھیلنا میرے لیے ایک بہترین موقع ہے، کراچی کیساتھ سفر کا آغاز کرنا آسان رہا۔

ای پیپر دی نیشن