سعودی وزیر خارجہ کا پندرہ سال  بعد پہلی بار لبنان کا دورہ

   بیروت (آئی این پی )سعودی وزیر خارجہ  نے  پندرہ سال بعد پہلا لبنان کا دورہ کیا  ہے۔ یہ اس مدت کے دوران سعودی عرب کے کسی بھی اعلی سفارت کار کا بیروت کا پہلا دورہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے بیروت میں لبنان کے نامزد وزیر اعظم نواف سلام، نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی اور دیگر حکام سے ملاقات کی۔ 

ای پیپر دی نیشن