پاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام  گرفتار خاتون بی جے پی کارکن نکلی

نئی دہلی(این این آئی ) پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کی گئی ہریانہ کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)سے نکل آیا ، جس کے بعد مودی سرکار کا ایک اور مبینہ فالس فلیگ آپریشن بے نقاب ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن