مودی سرکار کا صحافت پر حملہ، گجرات سماچار کا سوشل میڈیا اکائونٹ بلاک

نئی دہلی(این این آئی )  بھارتی حکومت نے تنقید برداشت نہ کرتے ہوئے معروف نیوز چینل گجرات سماچار کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکائونٹ بلاک کر دیا اور چینل کے دفاتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے چھاپے مارے گئے۔

ای پیپر دی نیشن