فیصل آباد‘ بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) شدید گرمیکے باعث فیکٹری ورکر اور طالبہ جان کی بازی ہار گئی۔ کھرڑیانوالہ نجی فیکٹری میں ذہنی معذور نوجوان فواد سکنہ 109رب ،‘ بہاولنگر کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 100/6R میں آٹھویں جماعت کی طالبہ ملیحہ گرمی کی شدت سے جاں بحق ہو گئی۔