پھول نگر (نامہ نگار) لیسکو قصور سرکل کی بجلی چوری کرتے ہوئے بڑی انڈسٹری پکڑ لی۔ ایک کروڑ سے زائد ڈی بل ڈال کر ملزم کو گرفتار کرا دیا گیا۔سٹیل فرنس فاؤنڈری انڈسٹری کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں پکڑ لیا اور تقریباً ایک کروڑ ستائیس لاکھ کا بجلی چوری کا بل ڈال دیا۔