الیکشن کمشن، جمشید دستی کے اثاثہ جات اور تعلیمی اسناد سے متعلق کیس میں  فیصلہ محفوظ 

 اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف اثاثوں اور تعلیمی اسناد سے متعلق دائر درخواست کی سماعت مکمل  ہونے کے  بعد تین رکنی کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا  ۔ 

ای پیپر دی نیشن