خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے ایک ہزار فلسطینیوں کو حج کرانے کی ہدایت کر دی

ریاض(این این آئی )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ذاتی خرچ پر ایک ہزار فلسطینی شہدا، قیدیوں اور زخمیوں کے اہل خانہ کو حج کرانے کی ہدایت کی۔میزبانی خادم حرمین شریفین کے مہمانوں کے لیے حج، عمرہ اور زیارت پروگرام کے تحت ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن