گوجرانوالہ:لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام اساتذہ کی چار روزہ تربیتی ورکشاپ آج کامیابی سے مکمل ہوئی،تقریب میں رانا صدیق احمد خان(صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ)،یاسر عبیداللہ غازی اور صاحبزادہ پیر شاہد خورشید صاحب بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔تقریب کی نگرانی  فوزیہ ذریں(ڈی ای او لٹریسی)نے کی۔مہمانانِ گرامی نے اساتذہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔

ای پیپر دی نیشن