الہ آباد/ٹھینگ موڑ(نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر مملکت برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی ملک رشید احمد خاں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں معرکہ حق کی شاندار فتح قوم کی تاریخ کا سنہری باب ہے۔