بیوہ کے ساتھ کوٹ عبدالمالک لڑکے سے واہنڈو میں زیادتی

فیروزوالہ + کامونکی (نامہ نگار + نمائندہ خصوصی) میاں کالونی میںپراپرٹی ڈیلر عارف نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے بیوہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کر ڈالی۔ کوٹ عبدالمالک پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ کامونکی کے نواحی علاقہ منڈھیر میں گیارہ سالہ لڑکے کو عمر نامی شخص نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

ای پیپر دی نیشن