قصور آپٹیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا بلا مقابلہ چناؤ

 قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصورآپٹیکل ایسوسی ایشن الیکشن،محمداعجازقصوری صدراورجہانگیرغوری سیکرٹری منتخب،سرپرست اعلیٰ شیخ آصف محمود ایڈووکیٹ ، چیئرمین زوہیب مغل کی زیرنگرانی محمدعرفان انصاری نے الیکشن کمیشن کے فرائض سرانجام د یئے ۔قصورآپٹیکل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تاجران نے کثرت رائے سے محمد اعجاز قصوری پینل کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جب کہ ان کے مدمقابل کسی امیدوار یا پینل نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے۔

ای پیپر دی نیشن