دین اسلام کی تعلیم کا حصول دنیا و آخرت دونوں کیلئے ہوتا ہے:علامہ عبدالرزاق

گکھڑمنڈی(نامہ نگار) اسلامک درسگاہ بھیرہ شریف (سرگودھا) کے سینئر مدرس شیخ الحدیث علامہ عبدالرزاق صدیقی دنیاوی تعلیم کی صرف دنیا میں ضرورت ہے کیوں کہ دنیاوی معاملات میں زندگی گزارنے کیلئے اس کی اشد ضرورت ہوتی ہے جبکہ دین اسلام کی تعلیم کا حصول دنیا و آخرت دونوں کیلئے ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ دین کی تعلیم حاصل کرنے والے علماء کرام اور درس و تدریس کا فریضہ انجام دینے والے اساتذہ پیشہ پیغمبری سے منسلک ہوتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن