حافظ آباد:عارف رندھاواایڈووکیٹ کا انتقال

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ضلع کے سینئر قانون دان محمد عارف رندھاواایڈووکیٹ انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن