نوشہرہ ورکاں:خاتون منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار)خاتون منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلوہیروئن برآمد،انسپکٹر غازی شاہد محمودایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد افضال نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ ثریا بی بی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کر لی اور ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن