کامونکی:ناجائز تعلقات کے شبہ، شوہر  کا بیوی پر تشدد، سر کے بال مونڈ دیئے

کامونکی(نمائندہ خصوصی)ناجائز تعلقات کے شبہ میں شوہر نے پانچ بچوں کی ماں پروحشیانہ تشدد کرتے ہوئے سر کے بال مونڈھ دئیے ،بتایا گیاہے کہ حبیب ٹاؤن میں جان محمد ورک نے اپنی بیوی کوناجائز تعلقات کے شبہ میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس کے سر کے بال بھی مونڈھ دئیے وحشی خاوندنے پانچ بچوں کی ماں کو بچوں کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ای پیپر دی نیشن