لاہور(لیڈی رپورٹر،سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام تیرہویں سالانہ تقریب تقسیم اسناد آج صبح 10:30 پر نجی ہوٹل ، گرینڈ بال روم ، ہال (A)میں ہوگی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی ودیگر شرکت کرینگے۔