نارنگ منڈی:ایل پی جی سلنڈر  پر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)پٹرولنگ پولیس مریدکے نارووال روڈکی غیرقانونی ایل پی جی گاڑیوں اوررکشوں کیخلا ف کارروائیاں ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن