انتقال

واربرٹن(نامہ نگار)دعوت اسلامی کی مرکزی شوری کے رکن حاجی اظہراقبال عطاری کی پھوپھوجان انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی تجہزوتکفین کے بعدایصال ثواب کیلئے رسم قل  اداکردی گئی۔مرحومہ رانا زبیر یامین کی والدہ تھیں۔مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز جامع مدینہ مسجد واربرٹن میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن