نارنگ منڈی : سرکاری ڈاکٹرز ‘ملازمین کی ہڑتال جاری ‘ مریض خوار 

نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) سرکاری ہسپتال آوٹ سورس کرنے کا حکومتی فیصلہ کیخلاف ڈاکٹرز ملازمین کی ہڑتال جاری ‘ہسپتال بند مریض رل گئے حکومت اور ملازمین کی جاری جنگ میں مریض فٹ بال بن رہ گے عام آدمی کے لئے صحت کی بنیادی سہولیات دینا حکومت کا کام ہے وہ بھی عوام سے چھینی جا رہی ہیں ملازمین نے موقف دیتے ہوئے کہا ہسپتال پرائیویٹ نہیں ہونے دیں گے ہم عام آدمی کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن