شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر جب ان پر ایک زمانہ دراز گزر گیا تو ان کے دل سخت ہو گئے اور ان میں بہت سے فاسق ہیں۔ o یقین مانو کہ اﷲ ہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتا ہے‘ ہم نے تو تمہارے لئے اپنی آیتیں بیان کر دیں تاکہ تم سمجھو۔ o
سورۃ الحدید (آیت: 16 تا 17 )