ٹنڈو محمد خان میں ڈاکٹرز کی لاپروائی دوسرے بچے کو پیٹ میں ہی چھوڑ دیا 

ٹنڈو محمد خان (نوائے وقت رپورٹ) ٹنڈو محمد خان کے نجی ہسپتال میں خاتون نے ایک بچی کو جنم دیا۔ ورثاء نے الزام لگایا ہے کہ خاتون کے پیٹ میں دو بچے تھے۔ دو ماہ بعدکراچی میں نجی ہسپتال میں دوبارہ آپریشن کرایا تو بچہ پیٹ میں مرا ہوا تھا۔

ای پیپر دی نیشن