پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں  23 فیصد بڑھانے کی درخواست 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی ائر لائن کے ملازمین کی تنخواہیں 23 فیصد بڑھانے کی درخواست کی گئی، خط کے مطابق وزارت نجکاری نے پی آئی اے سے مالیاتی تخمینے طلب کر لئے۔ قومی ائر لائن سے آئندہ 12 ماہ کے مالیاتی خسارے کی تفصیل بھی طلب کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن