نشتر  سے موٹر سائیکل چورپکڑا گیا

ملتان(سپیشل  رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کی  سکیورٹی کی خفیہ ٹیم رانا یاسر اور راو ارشاد نے نشتر ہسپتال سے ڈاکٹر وقاص کی موٹر سائیکل لے جاتے ہوئے فیضان کو پکڑ لیا اور  موٹر سائیکل  برآمد کر لی  ڈاکٹرکے حوالے کر دی گئی  چور کو پولیس تھانہ کینٹ کے حوالے کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن