صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل (جمعرات کو) طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل (جمعرات کو)طلب کرلیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت کل  (جمعرات کو) سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن