گراں فروشوں اور زائد منافع خوروں کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کا رروائی 

 مری (نامہ نگار خصوصی)ڈی سی مری کی ہدایت پربا ڑیاں بازار میں گراں فروشوں اور زائد منافع خو روں کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ڈاکٹر  محمد احمد نے کاروائی کرتے ہوئے گراں فروشوںکو جرما نے کیئے اور وارننگ سمیت  ایف آئی ار بھی درج کرتے ہوے ماہ صیام جیسے مقدس مہینے میں ناجائز منافع خوری سے باز رہنے کی تلقین کی ۔

ای پیپر دی نیشن