اختر اقبال ڈار کا ملک عمر صدیق ‘ طاہر صدیق کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے سابق کونسلر بلدیہ ملک عمر صدیق ،ڈی ایس پی سی آئی اے طاہر صدیق کے بھائی علی صدیق کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ حبیب کالونی گئے اور علی صدیق کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دیں اور ان کی اگلی منزلیں آسان کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اس موقع پر طارق خان لودھی ،ضیا احمد خان ،نوید احمد کلیار ،یوسف ورک ،افتخار احمد کھارا ڈوگر ،ملک گڈو ،عبدالستار بھٹی ،حاجی یعقوب اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔

ای پیپر دی نیشن