26نومبراحتجاج ،وکلا صفائی کی گواہان پر جرح نہ ہونے پر ملزموں پر جرمانہ

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اسلام آبادجوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت نے 26 نومبراحتجاج پر  تحت درج تھانہ رمنا کے دو مقدمات میں وکلا صفائی کی جانب سے گواہان پر جرح نہ ہونے پر مقدمات میں ملزمان پر تین تین ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

ای پیپر دی نیشن