اکائونٹنٹ جنرل پنجاب نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کردیں

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عیدالفطر کی آمد آمد ہے۔ کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کی ہدایت پر اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے کے ذریعے کامیابی سے جاری کر دی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن