صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے پر مبارکباد 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے ،صدر مملکت نے کہا کہپاکستان نے چوتھی اننگز میں ایک بڑا ہدف حاصل کرنے کیلئے پر اعتماد کھیل پیش کیا، بارش اور کْچھ مشکلات کے باوجود ٹیم نے سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کی، بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے شاندار بلے بازی اور نواز نے باؤلنگ کا مظاہرہ کیا، ماشاء  اللہ، پاکستان ایک بہترین اور ناقابل شکست ٹیم بن چکی ہے۔
 صدرمبارکباد 

ای پیپر دی نیشن