برائلر گوشت مزید 5 روپے  کلو سستا، نرخ 207  ہوگیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے کمی سے 207روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے143روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت160روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن