اسلام اباد ( نمائندہ خصوصی ) شرح سودمیں کمی کے بعد قومی بچت کی سکیموں کی شرح منافع میں بھی کمی کر دی گئی ہے،ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کی شرح منافع 11.52 فیصد بہبودسیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع 13.4 فیصد ، پنشنر بینیفٹ اکا ونٹ کی شرح منافع 1120 روپے فی لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔