طاہرہ غفار ڈپٹی چیف نرسنگ  سپر نٹنڈنٹ نشتر تعینات

وہاڑی ( نامہ نگار‘کرائم رپورٹر‘نمائندہ نوائے وقت ) سی  ای او الرحمن نرسنگ  کالج وہاڑی ملک غلام مصطفے' کی اہلیہ طاہرہ غفار ڈپٹی چیف نرسنگ سپر نٹنڈنٹ نشتر ملتان تعینات تفصیل کے مطابق سی ای اوالرحمن  نرسنگ کالج وہاڑی ملک غلام مصطفے' کی اہلیہ کا پرنسپل کالج آف نرسنگ بہاولپور وکٹوریہ  ہسپتال سے تبادلہ کرکے ڈپٹی چیف سپرنٹنڈنٹ بی پی ایس 19 نشتر ملتان تعینات کر دیا گیا ہے  چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن