یو ای ٹی :انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا آغاز

لاہور(لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور اسکے سب کیمپسز سمیت پنجاب بھر کی تمام سرکاری و نجی انجینئرنگ جامعات میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کا آج سے آغاز ہو گا۔ شروع ہونیوالے ٹیسٹ پنجاب بھر کے 12 سینٹرز میں بروز جمعہ مورخہ 21 مارچ تک جاری رہیں گے۔ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 28 مارچ بروز جمعہ کیا جائے گا۔ رجسٹرڈ امیدواران کے ایڈمٹ کارڈ یو ای ٹی کے ایڈمیشن پورٹل admission.uet.edu.pk  پر دستیاب ہیں۔

ای پیپر دی نیشن