سونا 8600 روپے مہنگا‘ ڈالر 10پیسے سستا

کراچی (کامرس رپورٹر) فی تولہ سونا 8600 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 48 ہزار کی نئی تاریخی سطح پر پہنچ گیا‘ انٹربنک میں ڈالر کی قدر10پیسے گھٹ کر 280.70روپے رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 282.09روپے پر برقرار رہا۔

ای پیپر دی نیشن