قصور: ریلوے لائنوں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

قصور(نمائندہ  نوائے وقت)قصور کے نواح سٹی پتوکی سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ریلوے لائنوں کے قریب سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ۔ ریلوے پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے جو نشہ بروقت نہ ملنے پر جاں بحق ہوگیا ۔پولیس تھانہ سٹی پتوکی مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن